the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)
 مصر میں اخوان المسلمین کے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، پرتشدد احتجاج میں انیس افراد ہلاک چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ ایک سو بائیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں اخوان المسلمین کے ہزاروں کارکنوں نے فوجی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین نے پولیس پر آتش گیر مادے اور پٹرول بموں کا استعمال



کیا۔

پولیس نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک ہوئے، مصر میں فوجی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دئیے جانے اور مظاہروں کے خلاف سخت قانون کے باوجود حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ نا انصافی اور فوجی قوانین قبول نہیں کرتے، حقوق کی جنگ کے لیے مظاہرے جاری رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.